تُجھ سے بِچھڑُوں گا تِرے دھیان میں رہ جاؤں گا میں رَہا ہو کے بھی____ زِندان میں رہ جاؤں گا وہ گُزر جائے گا______ سو راستے کر کے لیکن ! میں کہِیں______ وعدہ و پَیمان میں رہ جاؤں گا #دھیان تُجھ سے بِچھڑُوں گا تِرے دھیان میں رہ جاؤں گا میں رَہا ہو کے بھی____ زِندان میں رہ جاؤں گا وہ گُزر جائے گا______ سو راستے کر کے لیکن ! میں کہِیں______ وعدہ و پَیمان میں رہ جاؤں گا