Nojoto: Largest Storytelling Platform

تو شوق سے زمانے بھر کو خامیاں کو بتا میری میں اس ہ

تو شوق سے زمانے بھر کو خامیاں کو بتا میری
میں اس ہر بھی تیری ملامت نہیں کروں گا

آج وہ میرے خلاف پہلی صف میں کھڑا ہے
جو کہتا تھا عثمان تجھ سے بغاوت نہیں کروں گا

#usman_prince_poetry

©Usman Prince
  #usman_prince_poetry 
#usman_prince 
#sad_poetry 
#HeartTouching