Nojoto: Largest Storytelling Platform

بات کرتے تھے جو عمر بھر ساتھ نبھانے کی اب جلدی بھ

بات کرتے تھے جو عمر بھر ساتھ نبھانے کی 
اب جلدی بھی انہیں ہی ہے دور  جانے کی 
کسی کو روکے تو اس نے رکنا کہاں ہے خالد
ہماری تو عادت بھی نہیں ہے کسی کو ستانے کی

©Khalid Abbas khalid
  NIKHAT دل سے درد کا رشتہ mohammad ishaque qadri Soniya Ghadi Official qais majaaz,,नाराज़ Annu GUPTA luv hurts