Nojoto: Largest Storytelling Platform

آؤ مل کر عید کی باتیں کرتے ہیں آؤ مل کر اس مبارک ر

آؤ مل کر عید کی باتیں کرتے ہیں
آؤ مل کر اس مبارک رات میں شامل ہوتے ہیں
آؤ مل کر اپنی ناراضگی ختم کرتے ہیں
آؤ مل کر اک دوسرے کی قربانی میں شامل ہوں

©Moon G
  #DhakeHuye#sadpoetry #moong #khamooshalfaaz