Nojoto: Largest Storytelling Platform

مجھے لوگوں سے تعلقات بناتے ہوئے خوف آتا ہے کیونکہ

مجھے لوگوں سے تعلقات بناتے ہوئے خوف آتا ہے
کیونکہ میں ان لوگوں میں سے ہوں جو مر جانے کی حد تک
نبھاتے ہیں چاہے اس میں تھوڑی بہت تکلیف ہی کیوں نہ ہو
لیکن اس کے باوجود بھی کوئی قدر نہ کرے تو معاف تو
کر دیتی ہوں مل بھی لیتی ہوں رشتے بھی قائم رکھتی ہوں
توڑتی نہیں ہوں لیکن پہلے والا مقام نہیں دیتی
اسی لیے میں بہت کم تعلقات بناتی ہوں
اور جو بنالیتی ہوں عمل سے بھی محبت اور عزت دیتی ہوں
اور زبان سے مر جانے کی حد تک نبھاتی ہوں ۔

©sky2 allworld
  #Strike #urdu #poetrylovers