Nojoto: Largest Storytelling Platform

❤️کوئی مداوا نہیں درد مارو کا۔ ❤️کوئی چارہ گر نہی


❤️کوئی مداوا نہیں درد مارو کا۔
❤️کوئی چارہ گر نہیں بے سہاروں کا۔
                                                                                                                                                                                        ❤️کیوں خوف دلاتے ہو ملامت کا ۔
                                                                                                                                                                                    ❤️عشق میں ڈر کہاں ذوالوں کا ۔
❤️مجھ سے بات تو کر کبھی خلوت میں۔
❤️کتنا بوجھ ہے اندر سوالوں کا۔
                                                                                                                                                                                  ❤️میں ہنستا ہوں کبھی تنہائی میں۔
                                                                                                                                                                                ❤️کتنا پیارا منظر ہے خیالوں کا۔
❤️صنم کے حالت پہ ہیں سب کو حیرت ۔
❤️یہی ہوتا ہے آخر خراب حالوں کا۔

©lone hilal
  #lonewrites 
#lonehilal 
#sanam 
#urdu 
#shayere 
#gazal 
 rasmi bhumika rani Pooja Udeshi Anupriya sûmìt upãdhyåy(løvë flūtê)