وہ ایسا دور افتادہ حسیں جزیرہ ہے جس پہ میرے کئی سفر لگے ہوئے ہیں کیا سونگھ لیا اُس نے نرسری میں گلاب کہ خوشبووں کو جیسے پر لگے ہوئے ہیں شاعر زاویار ولی ©zawyar wali #Nojoto #urdu #Poetry #poetwali