Nojoto: Largest Storytelling Platform

🌾‏صبر کیا ہے؟🌾 جب آپکےپاس جواب دینےکو لفظوں کے

🌾‏صبر کیا ہے؟🌾

 جب آپکےپاس جواب دینےکو لفظوں کےانبار ہوں
 اور آپ خاموشی اختیار کرلیں تو یہ آپکا صبر ہے

 جب آپکےپاس ہاتھ اٹھانے کی طاقت ہو
 اور آپ اس وقت اپنا ہاتھ اٹھنے نہ دیں
 تو یہ بھی صبر ہے

 جب آپ من پسند چیز کو اپنی دسترس میں کرسکتےہوں
 لیکن اللہ کی رضا کےلئے چھوڑدیں یہ بھی صبر ہے

©J S T C sabr kya hai؟؟

#cloud

js7843965270827

J S T C

New Creator