Nojoto: Largest Storytelling Platform

کتاب پوری ہوگئی مگر اک ورق ابھی باقی جو ملا ادھ

کتاب پوری ہوگئی مگر اک ورق ابھی باقی 
 جو ملا  ادھورا ملا کئی سبق ابھی باقی 
  ڈر  رہی ہو کیوں اک شخص کے ترک تعلق سے
  بچھڑے بھی کوئی تو با وفا خلق ابھی باقی
 آرزوئے سب ہو مکمل ،لازمی نہیں اے دوست
 نہ ہو  نا امید تم زندہ کچھ رزق ابھی باقی
 تم تھک جاؤ گے ابھی سے تو کیا کروگے مقابلہ
 تم نے سیکھا جتنا،اس کی مشق ابھی باقی
 دل زندہ ابھی،شباب باقی ابھی آگے چلیں
 تھوڑا ہوا اظہار میس، اندر عشق ابھی باقی

© میس عالیہ #ishqurdu #waqtbadaltahai #urduadab #ishq_gumm_hai #aliyahquotes 

#Morning
کتاب پوری ہوگئی مگر اک ورق ابھی باقی 
 جو ملا  ادھورا ملا کئی سبق ابھی باقی 
  ڈر  رہی ہو کیوں اک شخص کے ترک تعلق سے
  بچھڑے بھی کوئی تو با وفا خلق ابھی باقی
 آرزوئے سب ہو مکمل ،لازمی نہیں اے دوست
 نہ ہو  نا امید تم زندہ کچھ رزق ابھی باقی
 تم تھک جاؤ گے ابھی سے تو کیا کروگے مقابلہ
 تم نے سیکھا جتنا،اس کی مشق ابھی باقی
 دل زندہ ابھی،شباب باقی ابھی آگے چلیں
 تھوڑا ہوا اظہار میس، اندر عشق ابھی باقی

© میس عالیہ #ishqurdu #waqtbadaltahai #urduadab #ishq_gumm_hai #aliyahquotes 

#Morning