Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best aliyahquotes Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best aliyahquotes Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 2 Followers
  • 24 Stories
    PopularLatestVideo

Aamir

mute video

میس عالیہ

Sarma hai najaane bahaar kaha hai
Saal ka aakhri din ,kya sitam hai tere bin hai 🥀

© میس عالیہ #aliyahquotes 
#Winter

میس عالیہ

کتاب پوری ہوگئی مگر اک ورق ابھی باقی 
 جو ملا  ادھورا ملا کئی سبق ابھی باقی 
  ڈر  رہی ہو کیوں اک شخص کے ترک تعلق سے
  بچھڑے بھی کوئی تو با وفا خلق ابھی باقی
 آرزوئے سب ہو مکمل ،لازمی نہیں اے دوست
 نہ ہو  نا امید تم زندہ کچھ رزق ابھی باقی
 تم تھک جاؤ گے ابھی سے تو کیا کروگے مقابلہ
 تم نے سیکھا جتنا،اس کی مشق ابھی باقی
 دل زندہ ابھی،شباب باقی ابھی آگے چلیں
 تھوڑا ہوا اظہار میس، اندر عشق ابھی باقی

© میس عالیہ #ishqurdu #waqtbadaltahai #urduadab #ishq_gumm_hai #aliyahquotes 

#Morning

میس عالیہ

وقت کو  بُرا سمجھتے،وقت کو ہی مرہم  اَسِیرِ عشق
یہ مانا وقت بدلے گا مگر،وقت لگتا ہے وقت بدلنے میں

© میس عالیہ #urdu_shayari #urdu_shayari #urdu_quote #ishqkikalamse #aliyahquotes 

#together

میس عالیہ

mute video

میس عالیہ

غرض کی آگ میں جلے حکمران آۓ
وادی بےنظیر میں ہرسو بے ایمان چھاۓ
لٹا لٹا کر جان جو لہو لہان یہ سرزمین
 طویل فتنہ برقرار ہم بنے انجان ہاۓ
خاک خاک کر کے قاتل کلیجہ چاک کر کے قاتل
مقتلوں میں چوکس قاتل ،نہ ہو کوئی نگہبان ساۓ
زمین وآسمان گواہ گردوغبار بھی گواہ
زرا زرا گواہ یہاں خدا بھی رازدان ہاۓ
چلے گی خیر کب تک لگام ظلم کی اس قدر
الہٰی دیکھ رہا میس ،ہے صابر قدردان پاۓ

© میس عالیہ #ZulmKabTak #zulm_ke_khilaaf #Zulm_o_sitam #urduadab #Gawahi #QalmKiKalkaariyaan #aliyahquotes 

#Darknight

میس عالیہ

میں وقت کی ازیتوں میں گرفتار ہو گیا ہوں
رسوائی سے تیری اب شرمسار ہو گیا ہوں
آئینہ بھی ہنس پڑا اداکاریوں پہ میری
خود ہی خود کا غم گسار ہو گیا ہوں
نہیں بے سبب  اداسی میری آج کل
مصیبتوں سے میں دو چار ہو گیا ہوں
نہیں تجھے معلوم کیا؟ ظرف میرا ہمدم
دیکھ عشق کے تیرے آرپار ہو گیا ہوں
رکا رکا سا یہ وقت مجھے دئرے میں لے رہا
 میں درد غم فراق کے میس شکار ہو گیا ہوں

© میس عالیہ #urdu_poetry #urdu_quote #urdulovers  #UrduIsLove #urduishq #İshq #aliyahquotes 

#Hope

میس عالیہ

کسی خواب کی تعبیر ہے یہ
وراست میں ملی جاگیر ہے یہ
ہے جو درد کمسنوں میں
کیا دیوانوں کی تعمیر ہے یہ
یہ بھی سوچ کر گۓ تھک
کیا تنہائی کی تاثیر ہے یہ
 کہتے  ممکن ہے یہ بھی
 محبت کی تکثیر ہے یہ
 الہٰی سے ہو یا فانی سے
 پوشیدہ اک زنجیر ہے یہ
 بولے کچھ بھی میس ہم
 سماج کی تأخیر ہے یہ

© میس عالیہ #urdu_poetry #urdunojoto #urdulovers #urdupoetryworld #aliyahquotes 
#WalkingInWoods

میس عالیہ

کس سے کہوں باتیں دل کی
سمجھا پرایا اپنوں نے ہیں
تھا کل تک سچ اور کچھ
آج گھر بنا غیروں سے ہیں
کیوں نہ کروں اختلاف میں
لفظوں کے نقش دل پہ ہیں
سوچا کہ ایسا ہوا کیوں
پھول بنا کانٹوں سے ہیں
کوسو بھی کس کو میس 
دل ان کے سیاہ سے ہیں

© میس عالیہ
  #tanha #arzu #Dilkibaatein  #saathapnuka #urdualfaaz #urdunojoto #aliyahquotes 
#alone

میس عالیہ

کس سے کہوں باتیں دل کی
سمجھا پرایا اپنوں نے ہیں
تھا کل تک سچ اور کچھ
آج گھر بنا غیروں سے ہیں
کیوں نہ کروں اختلاف میں
لفظوں کے نقش دل پہ ہیں
سوچا کہ ایسا ہوا کیوں
پھول بنا کانٹوں سے ہیں
کوسو بھی کس کو میس 
دل ان کے سیاہ سے ہیں

© میس عالیہ #tanha #arzu #Dilkibaatein  #saathapnuka #urdualfaaz #urdunojoto #aliyahquotes 
#alone
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile