Nojoto: Largest Storytelling Platform

اور پھر سب کے ایک دن الگ مکان ہو جاتے ہیں ہم بھا

اور پھر سب کے  ایک دن الگ مکان ہو جاتے ہیں 
ہم بھائی بہن ایک دوسرے کے مہمان ہو جاتے ہیں










.

©Mr. Eram
  #Internationalfamilyday