Nojoto: Largest Storytelling Platform

ملک بھی بٹ گیا، دل بھی بٹ گیا برسوں کا پیار ایک پل

ملک بھی بٹ گیا، دل بھی بٹ گیا
برسوں کا پیار ایک پل مے بٹ گیا

تمھارے انتقامی جام کی ہم قدر کرتے ہیں
زرا یہ بھی تو بتاو ہمارے پیار مے کیا رہ گیا

ہماری جان بازاروں مے مفت بک گئی 
قیمت خون کا ہمارا کیوں گھٹ گیا 

تم تو ہمے دہشتگرد کہہ رہے تھے
وجہ کیا پڑی اسلام   تمھے یاد آگیا
                                                عاصم شفیق caption...
ملک بھی بٹ گیا، دل بھی بٹ گیا
برسوں کا پیار ایک پل مے بٹ گیا

تمھارے انتقامی جام کی ہم قدر کرتے ہیں
زرا یہ بھی تو بتاو ہمارے پیار مے کیا رہ گیا

ہماری جان بازاروں مے مفت بک گئی 
قیمت خون کا ہمارا کیوں گھٹ گیا 

تم تو ہمے دہشتگرد کہہ رہے تھے
وجہ کیا پڑی اسلام   تمھے یاد آگیا
                                                عاصم شفیق caption...
mohdasim9875

Mohd Asim

New Creator