یہ سوچ کر کہ غم کے خریدار آگئے ہم خواب سمجھنے سر بازار آگئے آواز دے کر چھپ گٸ،ہر بار زندگی ہم ایسے سادہ دل تھے ، کہ ہر بار آگئے ©{Gauhar_Pratapgarhi} یہ سوچ کر کہ غم کے خریدار آگئے ہم خواب سمجھنے سر بازار آگئے آواز دے کر چھپ گٸ،ہر بار زندگی ہم ایسے سادہ دل تھے ، کہ ہر بار آگئے #new_post