Nojoto: Largest Storytelling Platform

بہت مشکل سے نکلا ہوا میں تیرے سحر سے یہ تو بچا گئی

بہت مشکل سے نکلا ہوا میں تیرے سحر سے
یہ تو بچا گئی شاعری ورنہ کب کا مر گیا تھا میں
اب تو میں ہر روز سگریٹ پیتا رہتا ہوں 
پہلے کبھی تیرے نشہ جو کیا کرتا تھا میں
دنیا میں سناٹے کی طرح ہو گیا ہوں اب
پہلے تیرے ہونے چراغ ہو کرتا تھا میں
پہلے جگہ جگہ تجھے ڈھونڈا کرتا تھا
عرصہ ہوا اپنا نشان تک بھولا ہوا میں #cigarette #nojotourdu #NojotoUrduShayari #nojotourdu2020

nojotouser8255134679

Zubair Anwar

New Creator