یاد آتے ہو یاد کرتے نہیں یوں ستانا کوئی ضروری ہے جان جایئے نا بے بسی میری اشک لانا کوئی ضروری ہے کھینچ لیجیئے نا ہم کو اپنی طرف مان جانا کوئی ضروری ہے آپ ہیں جمی ہے محفل بھی آپ کا جانا کوئی ضروری ہے یہی کافی ہے دل لگی کر لیں دل لگانا کوئی ضروری ہے شاعر زاویار ولی #poetwali #1 #2 #3 #4