Nojoto: Largest Storytelling Platform

آخری بار ملو میں کچھ درد مٹانا چاہتا ہوں سوالوں کے

آخری بار ملو میں کچھ درد مٹانا چاہتا ہوں
سوالوں کے سارے سلسلوں کو جلانا چاہتا ہوں
میری رسوائی میں تم بھی ہو برابر کے شریک
میں خد آپ جل کر تمکو پچانا چاہتا ہوں ۔۔

©Asir Aakhiri baar milo... 😭😭

#safar
آخری بار ملو میں کچھ درد مٹانا چاہتا ہوں
سوالوں کے سارے سلسلوں کو جلانا چاہتا ہوں
میری رسوائی میں تم بھی ہو برابر کے شریک
میں خد آپ جل کر تمکو پچانا چاہتا ہوں ۔۔

©Asir Aakhiri baar milo... 😭😭

#safar
gulzarkhan4620

Asir

New Creator