سنا ھے دل کے دریچے میں تجھے پال رکھا ھے تبھی تو میری زندگی پامال رکھا ھے بتا اسکو مجھے نھیں رھنا یہاں بس اسی بات نے مجھکو غم سے نڈال رکھا ھے پھلے تو یہاں صر ف وسوسے ہی پھو ٹتے تھے اب تو تیری یادوں نے بھی جینا محال رکھا ھے سچھتا ہوں کیوں نہ اچھا ہو کہ ہجرت کرتے مگر افسو س دشمن نے مدینے کو بھی کنگال رکھا ھے اے خدا ایک تو ہے کہ اپنے محبوب کی نہ پرواہ کی اور ایک تیرا نگار ہے کہ مٹھی کو بھی سمبھال رکھال ہے Amir Niggar shayari...