Nojoto: Largest Storytelling Platform
amirmustafa9892
  • 8Stories
  • 64Followers
  • 32Love
    0Views

Amir Mustafa

poet and entertainer, Assistant commissioner 03025916371

  • Popular
  • Latest
  • Video
42530c53c9c531148056995635e18cc9

Amir Mustafa

انتظار کرتےکرتے نہ مجھ کو موت پڑھ گئ
اور ایسا کرتے کرتے نہ تیری ذوق بڑھ گئ

نہ تجھے میرے فریب کے قصے ملے
نہ مجھے میرے نصیب کے تارے ملے

ابھی تو چھوڑ دو خدا کے واسطے مجھ کو
جہاں بھی گئے تیرے ہی در کے طعنے ملے

خدا کسی کو نہ اتنی خدائی دے
کہ ہر روز کشتی بھنور میں پھسایا ملے

اب تم ہی بتا،  کیا کرے،  کہاں جائے ہم
جہاں قدم رکھوں تیرے ہی قلب کے خانے ملے

سوچھتا ھوں کہ کیوں نہ اس تخت نشینی کو اگ لگادے
مگر افسوس اے نگار!  تیرا دل بھی کسی روز اس سے جاملے
 
 عامر نگار پی ایم ایس افیسر
03025916371 #Love #Poetry #romance #lyrics
42530c53c9c531148056995635e18cc9

Amir Mustafa

تم کب تک سر ہلا تے رہوگے
اپنی زلف پہ ناچتے رہو گے

اپنی انکھوں کو دوپٹے سے با ند ھنے والی
کب تک آسمان سر پر اٹھاتے رہو گے

میں زمین پر ہو تو زمین سے بات کر
بس یونہی خاک میں ملاتے رہو گے

اب بھی سر بہ کف ہو تیرے عشق میں
اب بھی چھری چلاتے رہو گے

تیرے ہونٹوں کی سر خی بتا رہی ہے
کہ تم کیا صرف خون ہی بہاتے رہوگے

اچھی بات ہے کہ تم پردے میں ہو
کس کس سے یہ بات چھپاتے رہو گے

اور میں تو جان جاتا ہو زمین کی کشش ثقل
جب بھی تم پائل بجاتے رہو گے

اور میں قربان جاوں تیری عاشق مزاجی پر
اےنگار!  کب تک خود کو مرواتے رہو گے

عامر نگار
03025916371
4 April 2020 #love poetry# Being PMS officer

#Love poetry# Being PMS officer #شاعری

42530c53c9c531148056995635e18cc9

Amir Mustafa

اےنگار! مجھ کو اباواجدادکےقصےنہ سنا
ہم نےبھائی سے بھائی کو ہی ترسا دیکھا
یہ پرائے لوگ ہی ہوتے توسہارالیتے
ورنہ اپنوں نے تو عیساءکوہی لٹکادیکھا
اب بھی حالات ہے کشمییروشام جیسے
ہرکسی نےمیرےدہشت ودریا میں خون بہا دیکھا
اور تم کس خام خیالی میں پڑی رہتی ہو
کیا میرے ہر انکھ نے تیرا بدن بھی سراپا دیکھا
کس قدر بےنیازی ہے تیرےہجر میں اے دوست! 
ہم نے خیالات کے خیالات پشیماءدیکھا
مجھ کو کیا معلوم تھا میرا حال بھی امت جیسا
میں نے کعبے میں محبت کا جنازہ دیکھا

عامر نگار

42530c53c9c531148056995635e18cc9

Amir Mustafa

میں کیا کرتا جب تیری خاموشی ہی شور مچاتی تھی
میں کیا کرتا جب تیری سحرا ہی پیاس بجھاتی تھی
میں نے کہا تھا نہ کہ مجھے الفتوں میں رھنا اچھا نھیں لگتا
میں کیا کرتا وہی دنیا کے سارے افسانے مجھ میں سماتی تھی
میں نے کہا تھا نہ کہ مجے روشنیوں میں ٹھرنا اچھا نھیں لگتا
میں کیا کرتا وہ روشنیوں کے ٹکرے بن کے اتی تھی
اے میرے خدا میں تو اس روشنی میں جل چکا تھا
میں کیا کرتھا وہی دوبارہ زندہ کرتی تھی
اور نجانے تم نے اپنا کام اسے کیوں سونپا
میں کیا کرتا وہی مجے پیمبر بناتی تھی
میں تو ایک کمزور، لاچار اور نادان بندا ہو تیرا
میں کیا کرتا وہی مجھ میں اپنے اپ کو دیکھتی
اور کہتی تھی نگار تم مجھے نظر کیوں نہیں اتے
میں کیا کرتا اب وہی مجھے ائینہ بنا تی تھی

42530c53c9c531148056995635e18cc9

Amir Mustafa

سنا ھے دل کے دریچے میں تجھے پال رکھا ھے
تبھی تو میری زندگی پامال رکھا ھے
بتا اسکو مجھے نھیں رھنا یہاں
بس اسی بات نے مجھکو غم سے نڈال رکھا ھے
پھلے تو یہاں صر ف وسوسے ہی پھو ٹتے تھے
اب تو تیری یادوں نے بھی جینا محال رکھا ھے
سچھتا ہوں کیوں نہ اچھا ہو کہ ہجرت کرتے
مگر افسو س دشمن نے مدینے کو بھی کنگال رکھا ھے
اے خدا ایک تو ہے کہ اپنے محبوب کی نہ پرواہ کی
اور ایک تیرا نگار ہے کہ مٹھی کو بھی سمبھال رکھال ہے Amir Niggar shayari...

Amir Niggar shayari... #شاعری

42530c53c9c531148056995635e18cc9

Amir Mustafa

 hmmmm....

hmmmm.... #nojotophoto

42530c53c9c531148056995635e18cc9

Amir Mustafa

اب تو تیری یادوں نے انا چھوڑدیا
اتنے بےبس ھے کہ اپنوں نے اپناناچھوڑدیا
اپنی قسمت پے کیا روے ھم
جب قسمت ھی نے انا چھوڑدیا
اس قدر برا حال ھوگیا میرا
کہ سانپ کو دیکھ کر بھی پرندوں نے چہچھانا چھوڑ دیا
یقین تھا کہ طوفان نوع تجے لے ڈوبےگی
تونے جو میری کشتی انا چھوڑ دیا
اور ایسا میں نھیں لوگ کھتے ھے
اورھم نے تیری خاطر وہ زمانہ چھوڑ دیا
اب تو ترس آتا تجھ پر اے نگار
کہ کیسے دل نے جسم کو بیگا نہ چھوڑ دیا
تیری ستم گری پہ کیا ماتم کرے کوئ
تم نے تو لاش کو بھی جلا چھوڑ دی
عامر نگار میری غزل۔۔۔۔۔

میری غزل۔۔۔۔۔

42530c53c9c531148056995635e18cc9

Amir Mustafa

us ne kaha tum mujse se darte hu
mene kaha kia hua khuda bi yahi kehta ha
wo boli me noor ka tokra
me mana noor e Allah
wo girje me perdahe me hu
me larza haya min al Allah
wo jakri apne duna me
me zikri kara haq al Allah.  by Amir Niggar


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile