Nojoto: Largest Storytelling Platform

حرفِ بےباک لکھ رہا ہوں میں ورنہ کیا خاک لکھ رہا ہ

حرفِ بےباک لکھ رہا ہوں میں 
ورنہ کیا خاک لکھ رہا ہوں میں 

تختہء گل کو اے عروسِ حیات
تیری پوشاک لکھ رہا ہوں میں 

یہ زمیں لکھ چکا اور اب ترے نام
ہفت افلاک لکھ رہا ہوں میں 

طاہرگل #Urdu #Hindi #Poetry #Shayari #Adab
حرفِ بےباک لکھ رہا ہوں میں 
ورنہ کیا خاک لکھ رہا ہوں میں 

تختہء گل کو اے عروسِ حیات
تیری پوشاک لکھ رہا ہوں میں 

یہ زمیں لکھ چکا اور اب ترے نام
ہفت افلاک لکھ رہا ہوں میں 

طاہرگل #Urdu #Hindi #Poetry #Shayari #Adab