Nojoto: Largest Storytelling Platform

" ڈپریشن" کچھ پل یوں بھی ذہن کی اسیری میں گزار دی

" ڈپریشن"
کچھ پل یوں بھی ذہن  کی اسیری میں گزار دیتے ہیں
خود کو سامنے رکھ کر خود کو ہی نکار دیتے ہیں
سب کچھ میسر بھی ہو لیکن اے دوست
ہم مسلسل خود کو ہی پکار دیتے ہیں
حالِ بے سبب سمجھتے ہیں  اِس کفیت کو
اور پھر خود کو بلندی سے اُتار دیتے ہیں

©Kalaam rahi #Light #depression #gazal #anxiety #yqdidi #yqbaba #yqshayari #Feeling #Reality #Shayar

kalaamerahi5711

Kalaam rahi

Bronze Star
New Creator