صبر، شکر، ذکر اور فکر چاروں بہت بڑا درجہ رکھتے ہیں۔ صبر سے مصائب و مشکلات ٹل جاتے ہیں، شکر سے نعمتوں میں اضافہ ہوتا ھے، ذکر سے درجات بلند ہوتے ہیں، اور فکر سے انسان گناہوں سے رک جاتا ہے۔ ©J S T C #adventure #sabr #shukr #jikr #fikr #Jstc