یہ ہجر کے دن گزر گئے اب تو تمہیں چاۓ پلاتے ہیں کہیں بیٹھ کر کچھ تم کہو کچھ ہم کہیں آپ بیتی اپنی داستاں سناتے ہیں کہیں بیٹھ کر محمد گلریز ©m #Gulrez