Nojoto: Largest Storytelling Platform

عام دنوں میں بھی سکولوں میں جو چھٹیاں چل رہی ہیں

ہمارے گھر میں تو اب سوکھی روٹیاں چل رہی  ہیں
آ جکل جو لوگوں میں سانسوں کی کمیاں چل رہی  ہیں
اے خدا تو ہی بتا یہ کونسی بری ہوائیں چل رہی  ہیں
میری تو دعا ہے اپنے رب کریم سے کہ اے ربَ العالمین
ہٹا دے تو اپنی رحمت سے جو آ جکل وباء چل رہی  ہیں

©Ibrahim Rao #India stay home stay safe

ibrahimrao6002

Ibrahim Rao

New Creator