Nojoto: Largest Storytelling Platform
ibrahimrao6002
  • 36Stories
  • 274Followers
  • 294Love
    60Views

Ibrahim Rao

Writer

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
d01ac0f11b608a35e6de3285fd6113d4

Ibrahim Rao

ہم نے گناہوں میں بھی گناہوں کا گناہ کیا ہے
تجھے بنانے والے سے زیادہ،تجھ سے پیار کیا ہے
یہ دیکھ 🙏🏻اب تو  ہٹا لے ان آنکھوں سے اپنا عکس
تیرے عکس میں کئی مجسموں سے وعدہ کیا ہے
کبھی خود کو ،خود سے اس انجام کا الزام مت دینا
انسانوں کو دفنانے کا ٹھیکہ بھی انسانوں نے لیا ہے
فرشتہ تو بس آکر جان ہی لیتا ہے
باقی دل، دماغ ،دھن، من تو تجھے  ہی دیا ہے

©Ibrahim Rao

37 Views

d01ac0f11b608a35e6de3285fd6113d4

Ibrahim Rao

ذرا سی تسکین کی خاطر خودی کو اسکا کہتے ہیں
تعلق اب نہیں رہا بےشک مگرماضی کو اچھا  کہتے ہیں

©Ibrahim Rao #brothersday
d01ac0f11b608a35e6de3285fd6113d4

Ibrahim Rao

Follow my page on Instagram

🅿🅴🅽🆅🅸🅱🅴 X

©Ibrahim Rao #PenPaper
d01ac0f11b608a35e6de3285fd6113d4

Ibrahim Rao

تیرے گھر کے صحن میں آ بیٹھا
وہ پرندہ جس کو بھوک نہیں
وہ پیاسا ہے تیری ہنسی کا صرف 
جس نے برسوں سے پانی پیا نہیں

©Ibrahim Rao

10 Love

d01ac0f11b608a35e6de3285fd6113d4

Ibrahim Rao

#TumSaathHo

77 Views

d01ac0f11b608a35e6de3285fd6113d4

Ibrahim Rao

iiiiiiiiiiiiiihbbbb

©Ibrahim Rao

8 Love

d01ac0f11b608a35e6de3285fd6113d4

Ibrahim Rao

عام دنوں میں بھی سکولوں میں جو چھٹیاں چل رہی  ہیں
ہمارے گھر میں تو اب سوکھی روٹیاں چل رہی  ہیں
آ جکل جو لوگوں میں سانسوں کی کمیاں چل رہی  ہیں
اے خدا تو ہی بتا یہ کونسی بری ہوائیں چل رہی  ہیں
میری تو دعا ہے اپنے رب کریم سے کہ اے ربَ العالمین
ہٹا دے تو اپنی رحمت سے جو آ جکل وباء چل رہی  ہیں

©Ibrahim Rao #India stay home stay safe

#India stay home stay safe

13 Love

d01ac0f11b608a35e6de3285fd6113d4

Ibrahim Rao

تم  تو  پہلے مجھ سے   با ت کر   کے  خوش ہو ا  کر تے  تھے
اب اتنے کیا خوش ہو گئے جو ہم سے بات نہیں کرتے

©Ibrahim Rao #EveningBlush
d01ac0f11b608a35e6de3285fd6113d4

Ibrahim Rao

बहुत पहले  اللہ سب کی جائز خواہشات کو پورا کرے۔

©Ibrahim Rao

12 Love

d01ac0f11b608a35e6de3285fd6113d4

Ibrahim Rao

رمضان کریم مبارک ❤️

جب وہ امت کو بخشنے پر آتا ہے
تو تحفے میں رمضان المبارک عطا کرتا ہے

©Ibrahim Rao #ramadan

11 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile