Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہمارے آنے والے دن تو خواب میں بدل گئے ۔ مگر جناب آ

ہمارے آنے والے دن تو خواب میں بدل گئے ۔
مگر جناب آپ کے حساب میں بدل گئے 
وہ با حیا حیا کے اس مقام پر پہنچ گیا 
کہ اس کے نین نقش تک نقاب میں بدل گئے ۔

©Abdul Hadi Follow me 

#Doctors
ہمارے آنے والے دن تو خواب میں بدل گئے ۔
مگر جناب آپ کے حساب میں بدل گئے 
وہ با حیا حیا کے اس مقام پر پہنچ گیا 
کہ اس کے نین نقش تک نقاب میں بدل گئے ۔

©Abdul Hadi Follow me 

#Doctors
nojotouser2462031394

Abdul Hadi

New Creator