Nojoto: Largest Storytelling Platform

نظم مثلِ کوفہ سی

نظم
مثلِ   کوفہ                             سی                           حالت                           ہے                               آج                          اقوامِ مسلم                          کی
کہ                   تماشائی                  بن                         کر                      حالتِ                     غزہ                    دیکھ                      رہے                     ہیں
غزه                         خود                          میں                       آج                       کربلا                         دکھ                          رہی                        ہے                             مجھے
کہ          کون        و    مکاں             حیرت         سے        صبر     و    ایماں          دیکھ         رہے       ہیں
باطل                             کے                           ہاتھوں                          میں                         ہیں                             سارے                            وسائل
حق                      کے                      سپاہی                      بے    ساز        و     ساماں                        لڑ                       رہے                      ہیں
اک                           پل                            میں                             تو                          یہ                          منظر                                ظاہر                            نہیں                             ہوا
صدیوں                              سے                       معصوموں                          نے                       مظالم                       سہے                                ہیں
فقط                    تماشا                    دیکھتے                  رہو                       اقوامِ مسلم                    یہی                   اچھا                         ہے
تمہاری            نظر            میں             اب            قدس            کہیں                بھی                نہیں              رہا            ہے
ظالم                        کے                       ساتھ                     اچھے                 سے                    یاری                       نبھاتے                       رہو
جب                  جی                 میں               آئے              مسئلہ  فلسطین              بھی                    اُٹھاتے                 رہو
آخر ت                         میں                      بتاؤ                          تو                           آخر                   جواب                       کیا                   دو                       گے
مانا                                         کہ                           ابھی                                یہ                             دنیا                                  بھلی                                  ہے                             تمہاری
لیکن                                یہ                                   بات                                   بھی                                     یاد                                   رکھو                                       اقوامِ    مسلم
حسین            پر          ہے             خدا             کی          رحمت            یزید             پر         لعنت            ہے             جاری
- کلام     راہی-

©Kalaam rahi #poem #Poetry #Shayari #Life #viral #yqbaba #yqdidi #islam #Palestine #Love
نظم
مثلِ   کوفہ                             سی                           حالت                           ہے                               آج                          اقوامِ مسلم                          کی
کہ                   تماشائی                  بن                         کر                      حالتِ                     غزہ                    دیکھ                      رہے                     ہیں
غزه                         خود                          میں                       آج                       کربلا                         دکھ                          رہی                        ہے                             مجھے
کہ          کون        و    مکاں             حیرت         سے        صبر     و    ایماں          دیکھ         رہے       ہیں
باطل                             کے                           ہاتھوں                          میں                         ہیں                             سارے                            وسائل
حق                      کے                      سپاہی                      بے    ساز        و     ساماں                        لڑ                       رہے                      ہیں
اک                           پل                            میں                             تو                          یہ                          منظر                                ظاہر                            نہیں                             ہوا
صدیوں                              سے                       معصوموں                          نے                       مظالم                       سہے                                ہیں
فقط                    تماشا                    دیکھتے                  رہو                       اقوامِ مسلم                    یہی                   اچھا                         ہے
تمہاری            نظر            میں             اب            قدس            کہیں                بھی                نہیں              رہا            ہے
ظالم                        کے                       ساتھ                     اچھے                 سے                    یاری                       نبھاتے                       رہو
جب                  جی                 میں               آئے              مسئلہ  فلسطین              بھی                    اُٹھاتے                 رہو
آخر ت                         میں                      بتاؤ                          تو                           آخر                   جواب                       کیا                   دو                       گے
مانا                                         کہ                           ابھی                                یہ                             دنیا                                  بھلی                                  ہے                             تمہاری
لیکن                                یہ                                   بات                                   بھی                                     یاد                                   رکھو                                       اقوامِ    مسلم
حسین            پر          ہے             خدا             کی          رحمت            یزید             پر         لعنت            ہے             جاری
- کلام     راہی-

©Kalaam rahi #poem #Poetry #Shayari #Life #viral #yqbaba #yqdidi #islam #Palestine #Love
kalaamerahi5711

Kalaam rahi

Bronze Star
New Creator
streak icon19