Nojoto: Largest Storytelling Platform

# اے غفلت میں سو رہے مسلمان اب جا | Urdu رائے اور

اے غفلت میں سو رہے مسلمان اب جاگ بھی جا یہ وقت پڑے سوتے رہنے کا نہیں اپنے حق کے لیئے آواز بلند کرنے کا ہے
حجاب نقاب مسلمان شہزادیوں کی پہچان ہے اور حکومت ہم سے ہماری پہچان چھیننے کی کوشش کر رہی ہے مانا صرف آج کرناٹکا میں یہ حق تلفی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اگر وہاں یہ کوشش کامیاب ٹہری تو اس دیش کے ہر شہر میں ہر ریاست میں یہ حق تلفی کی جاتی رہے گی ہمارے ساتھ
O Muslims who are sleeping in negligence, now is not the time to lie down and raise your voice for your rights Hijab is the identity of us Muslim princesses and the government is trying to snatch our identity from us. disfavor Attempts are being made to abolish this right. If this attempt is successful then this right will be abolished in every city and state of this country.
اے میرے ہندوستانی بھائیوں اور بہنوں آپ سبھی سے درخواست ہے آپ بھی ہمارے ساتھ مل کر ہماری پہچان چھیننے والوں کے خلاف  اپنی آواز بلند کرو ہمارے حق میں
O my Indian brothers and sisters, I beg you all to join us and raise your voice against those who are snatching our identity.
Please

اے غفلت میں سو رہے مسلمان اب جاگ بھی جا یہ وقت پڑے سوتے رہنے کا نہیں اپنے حق کے لیئے آواز بلند کرنے کا ہے حجاب نقاب مسلمان شہزادیوں کی پہچان ہے اور حکومت ہم سے ہماری پہچان چھیننے کی کوشش کر رہی ہے مانا صرف آج کرناٹکا میں یہ حق تلفی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اگر وہاں یہ کوشش کامیاب ٹہری تو اس دیش کے ہر شہر میں ہر ریاست میں یہ حق تلفی کی جاتی رہے گی ہمارے ساتھ O Muslims who are sleeping in negligence, now is not the time to lie down and raise your voice for your rights Hijab is the identity of us Muslim princesses and the government is trying to snatch our identity from us. disfavor Attempts are being made to abolish this right. If this attempt is successful then this right will be abolished in every city and state of this country. اے میرے ہندوستانی بھائیوں اور بہنوں آپ سبھی سے درخواست ہے آپ بھی ہمارے ساتھ مل کر ہماری پہچان چھیننے والوں کے خلاف اپنی آواز بلند کرو ہمارے حق میں O my Indian brothers and sisters, I beg you all to join us and raise your voice against those who are snatching our identity. Please #خیالات

198 Views