Find the Best خیالات Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutخیالات, رائےاورخیالات, زندگی_کے_کچھ_خیالات,
Ikram Ansari
green-leaves السلام علیکم۔ ؟؟ حسرت_امید_وفائی_اور سکون انا للہ وانا الیہ راضیون 💯 ©Ikram Ansari 💯٠٠٠٠
💯٠٠٠٠
read moreSabir Ali Beenai
White تمہیں میں یاد کرتا ہوں لیکن تمہاری بے اعتنائی سے دل مغموم ہوتا ہے تمہاری بے التفاتی سے دل رنجور ہوتا ہے اس لیے کہ ہزاروں خواہشوں کے باوجود خود کو تنہا ہی پاتا ہوں دل ناداں کو سمجھاتا ہوں پرچار کر سدھاتا ہوں لیکن وہ ہٹ دھرم ضدی ہر بار کہتا ہے دل کے ویرانے میں بہار آئے بجھے دل کو جلا ملے ٹوٹتی امیدوں کو سنبھالا ہو لیکن حیف صد حیف تم مجھے شکستہ چھوڑ جاتی ہو امیدوں پر گھڑوں پانی پھیر جاتی ہو پھر اپنی خوش فہمیوں پر مجھے افسوس ہوتا اپنی خوش خیالی پر میں مجھے رونا بھی آتا ہے پھر میں خود کو مناتا ہوں ہزاروں قصے سناتا ہوں پھر وہی ضدی دل میری ڈھارس بندھانا ہے مجھے عاجل بتاتا ہے مجھے صابر بتا کر صبر کی تلقین کرتا ہے . ©Sabir Ali Beenai احساس
احساس
read moreSabir Ali Beenai
White دل اداس ہے وجہ ناپید ہے حواس باختہ ہیں کسی ایک نتیجہ پر پہنچنا محال نظر آتا ہے دل کر رہا ہے دنیا و مافیہا سے بے خبر صرف خواب خرگوش کے مزے لیے جائیں لیکن ذہن کو کچوکے لگاتے اندیشے سونے نہیں دیتے بینائی ©Sabir Ali Beenai #sad_quotes
Mehwish Malik
ایسے تعلق کو نبھانے کی ضرورت کیا ہے جو روح کے نہ ختم ہونے والے زخموں کا مرہم بننے کے بجائے محض ایک نیا چرکا لگا دے؟ جہاں محبت کا مقدس دیپ بجھ چکا ہو اور جذبات کی دھرتی بنجر ہو چکی ہو؟ ایسے رشتے کو تھامنے کی ضرورت کیا ہے؟ جو دل کی مہربان دھڑکنوں کو روک دے؟ اور خوابوں کی نرم گداز چادر کو تلخ حقیقتوں کی خاردار تار سے بدل دے؟ کیا فائدہ اس تعلق کا؟ جو دو وجودوں کے درمیان پل بننے کے بجائےایک خلیج کھود دے؟ جو مسکانوں کی بارش کے بجائےاَنکھوں میں بے شمار ویرانیاں بھر دے؟ رشتے تو روشنی کے چراغ ہوتے ہیں جن کے ذریعے دل کے نہاں گوشوں میں امید کی کرن جاگتی ہے اگر چراغ بجھ جائے اور اندھیروں کی وحشت بڑھ جائے، تو کیا ایسے چراغ کا وجود ضروری ہے؟ ایسے بندھن کو توڑ دینا بہتر نہیں؟ جو آزادی کے پر کاٹ دے؟ جو لفظوں کی شیرینی کے بجائے خاموشی کے زہر میں ڈوب جائے؟ اور جو محبت کے تاج محل کو ریگستان کی ریت میں دفن کر دے؟ زندگی کی کتاب میں ہر باب کا اختتام ضروری نہیں۔۔۔ مگر کچھ باب بند کیے بغیر نئے خوابوں کا آغاز بھی ممکن نہیں رشتے وہی خوبصورت ہیں جو وجود کو سہارا دیں خود کو خودی کے تخت پر بٹھا کراس خالی تعلق سے آگے بڑھ جانا ہی زندگی کا سب سے حسین فیصلہ ہے۔۔۔۔! ✍️ مہوش ملک ©Mehwish Malik #Newyear2025
Azhar Ashiq
Unsplash یہ Crush کیا ہوتا ہے ؟ سیدھا سیدھا بولو ناں گندی نظر ہے تمھاری اس پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ . ©Azhar Ashiq #crush