Nojoto: Largest Storytelling Platform

تھی فرشتوں کو بھی حیرت کہ یہ آواز ہے کیا عرش





تھی فرشتوں کو بھی حیرت کہ یہ آواز ہے کیا 
عرش والوں پہ بھی کھلتا نہیں یہ راز ہے کیا 
تا سر عرش بھی انساں کی تگ و تاز ہے کیا 
آ    گئی    خاک       کی      چٹکی       کو     بھی      پرواز      ہے      کیا 

                       غافل آداب سے سکان زمیں کیسے ہیں 
                      شوخ و گستاخ یہ پستی کے مکیں کیسے ہیں


علامہ اقبال
(شکوہ جواب شکوہ) 








.

©Mr. Eram
  #love_shayari   #alamaiqbalpoetry