*مشکل وقت تلخ ضرور ہوتا اور گزرتا بھی دیر سے ہے* *لیکن یہ وقت گزرنے کے بعد آپ کی شخصیت نکھر کر سامنے آ جاتی ہے اور پھر آپ ہر قسم کے حالات سے لڑنے کے لئے تیار ہوجاتے ہیں* *سمجھیں تو یہ وقت اچھے برے کی پہچان کروانے اور رب سے قریب کرنے میں آپ کا مددگار ہے۔* ©J S T C #Isolation #mushkil #talkh #jstc