یار بولے تھے نہیں یار نہیں پھر سے اس شخص کا اعتبار نہیں یہ نیا زخم تو دشنموں کا دیا لگتا ہے نہیں امیر ، یہ ان کا وار نہیں ہجر تو خون چوس لیتا ہے میاں ان کے چہرے پہ ، یہ نکھار نہیں کل جو دیکھا انہیں غیر کے سنگ دل پکار اٹھا نہیں سرکار نہیں ہم تو مجنوں تھے چل دیے پھر سے اور وہ بولے کہ، نہیں پیار نہیں #امیر مو'سی #SAD #urdu #Poetry #by #Ameermoosa #alone