Nojoto: Largest Storytelling Platform

*جس انسان کو اللہ تعالیٰ ان چار صفات سے نواز دیں

*جس انسان کو اللہ تعالیٰ
 ان چار صفات سے نواز دیں
 اور دنیا کی کوئی اورچیز
 اس کے پاس موجود نہ بھی ہو،
 تو اسے کسی غم اور فکر کی ضرورت نہیں* 

 *پہلی : حسن اخلاق* 

دوسری : پاکیزہ کھانا

 *تیسری : گفتگو میں سچ اختیار کرنا* 

 *چوتھی : امانت کی پاسداری*

©J S T C #chaandsifarish #jstc #urdu #urduqoutes
*جس انسان کو اللہ تعالیٰ
 ان چار صفات سے نواز دیں
 اور دنیا کی کوئی اورچیز
 اس کے پاس موجود نہ بھی ہو،
 تو اسے کسی غم اور فکر کی ضرورت نہیں* 

 *پہلی : حسن اخلاق* 

دوسری : پاکیزہ کھانا

 *تیسری : گفتگو میں سچ اختیار کرنا* 

 *چوتھی : امانت کی پاسداری*

©J S T C #chaandsifarish #jstc #urdu #urduqoutes
js7843965270827

J S T C

New Creator