Nojoto: Largest Storytelling Platform

اب مجھے شوق سے کیجئے سپردخاک... تنگ آ چکا تھا

اب مجھے  شوق  سے  کیجئے  سپردخاک... 
تنگ آ چکا تھا جسم کا بوجھ اٹھا کے میں... 

 اچھا بھلا تو تھا تن  تنہا میں جہاں میں... 
 ستم زدوں  کو  آیا  ہوں  اب جگا کے میں... 
 
ارم مجھے گاؤں سے جانے کا حکم  ملا تھا... 
 شہر کو آ گیا ہوں  اب سامان  اٹھا کے میں... 

...

©Mr. Eram Saman uthaa ka mai
#Time

mreram8290829648872

Mr. Eram

New Creator