Nojoto: Largest Storytelling Platform

حالات میں اگر، ہار ہو تو یہ قسمت کیسی! صرف لب اگر،

حالات میں اگر، ہار ہو تو یہ قسمت کیسی!
صرف لب اگر، پیار ہو تو یہ محبت کیسی!
رشتوں میں اگر، بیوپار ہو تو یہ عزت کیسی!
محفل میں اگر، خؤار ہو تو یہ شہرت کیسی!
محبت کے اگر، طلبگار ہو تو یہ غفلت کیسی!
تم اپنوں کے اگر، غدار ہو تو یہ الفت کیسی!
فہیم احمد شمال۔۔ #Shumal
حالات میں اگر، ہار ہو تو یہ قسمت کیسی!
صرف لب اگر، پیار ہو تو یہ محبت کیسی!
رشتوں میں اگر، بیوپار ہو تو یہ عزت کیسی!
محفل میں اگر، خؤار ہو تو یہ شہرت کیسی!
محبت کے اگر، طلبگار ہو تو یہ غفلت کیسی!
تم اپنوں کے اگر، غدار ہو تو یہ الفت کیسی!
فہیم احمد شمال۔۔ #Shumal