Nojoto: Largest Storytelling Platform
faheemahmedshuma4260
  • 25Stories
  • 59Followers
  • 182Love
    466Views

Faheem Ahmed shumal

الفاظ کے ساغر سے لگاو۔اور لکھنے سے محبت ہے صاحب لکھاری ۔۔۔۔

  • Popular
  • Latest
  • Video
abb147d294e48393117b8fa1e3c71590

Faheem Ahmed shumal

#Pakistan stands with India.🤲🤲🤲

©Faheem Ahmed shumal
  #Pakistan stands with India 

#covidindia

#Pakistan stands with India #covidindia

abb147d294e48393117b8fa1e3c71590

Faheem Ahmed shumal

ہے اُس کی کہانی اک سمندر
کیا پھر سے آیا ماہِ دسمبر
تھا میں بھی اُس کا ہمسفر
ناجانے کیوں آگیا ماہِ دسمبر
سانسوں کی روانی اور اک ستمگر
چلو اچھا ہوا آگیا ماہِ دسمبر
مہک تھی ساتھ اُس کے چارگر
کیوں لگا ڈر آگیا ہے دسمبر
فہیم احمد شمال

©Faheem Ahmed shumal #Heartbeat
abb147d294e48393117b8fa1e3c71590

Faheem Ahmed shumal

مجھ کو لگتاوقت تھم سا گیا ہے اِس پہر
تو بتا مجھ کو میں تیرے کام آیا اُ س پہر
جانے کب شام ہوئی تیری دید میں اِس پہر      سچ بتامیں ملا بھی تھا تجھ سے اُس پہر
کیا ہوا تھا کوئی سوال تجھ سے اِس پہر
یاصرف ہاں جی مگر تھا جواب اُس پہر
کیا گزر تھا اس گلی سے تیرا اِس پہر 
توبتاجس گلی سے ہے گزر میرا اُس پہر
فہیم احمد شمال

©Faheem Ahmed shumal #emptystreets
abb147d294e48393117b8fa1e3c71590

Faheem Ahmed shumal

آج پھر علم کے شجر پہ وار کیا
دہشت کےپلندوں نے پھر وہی یلغار کیا 
بارودی مکار نے پھر سے دل تار کیا
بچوں نے پھر خوں سے دیس کو سرشار کیا
فہیم احمد شمال

©Faheem Ahmed shumal
abb147d294e48393117b8fa1e3c71590

Faheem Ahmed shumal

افواہ تھی کہ میری طبیعت خراب ہے
لوگوں نے پوچھ پوچھ کے بیمار کردیا
دو گز سہی مگر یہ مِری ملکیت تو ہے
اے موت تو نے مجھ کو زمیندار کردیا

 
(راحت اندوری)  
انا للہ وانا الیہ راجعون
#Rip #Dr_rahat_indori #RIPRahatIndori
abb147d294e48393117b8fa1e3c71590

Faheem Ahmed shumal

ِدلوں میں فطور ہمیشہ رشتوں کو چکنا چور کر دیتے ہیں.

فہیم احمد شمال # حقیقت

# حقیقت #Life_experience

abb147d294e48393117b8fa1e3c71590

Faheem Ahmed shumal

Stay at Home 
Stay safe.

Regards Faheem Ahmed
Members Of National Youth Assembly #Stay at home

#Stay at home #Talk

abb147d294e48393117b8fa1e3c71590

Faheem Ahmed shumal

کسی نے غموں کو چھوا ہے
کوئی تو دوبا ہے ساغر میں
کسی نے رسموں کو اپنایا ہے
کوئی تو الفت کا مارا ہوا ہے
کسی نے ستموں کو آ زمایا ہوا ہے
کوئی تو بےحالی میں کھویا ہوا ہے
کسی نے اپنوں پہ تیر چلایا ہوا ہے
کوئی تو سپنوں کے روگ میں پھیلا ہوا ہے
کسی نے سب کو سمویا ہوا ہے
کوئی تو بھیڑ میں اکیلا ہوا ہے
فہیم احمد شمال #شمال#

#شمال# #نظم

abb147d294e48393117b8fa1e3c71590

Faheem Ahmed shumal

#شمال#

#شمال# #شاعری

abb147d294e48393117b8fa1e3c71590

Faheem Ahmed shumal

#شمال#

#شمال# #شاعری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile