Nojoto: Largest Storytelling Platform

Smile مجھے بس اتنا یاد ہے مرے اسکول کے دن تھے بلا

Smile  مجھے بس اتنا یاد ہے
مرے اسکول کے دن تھے
بلاوجہ ہی میں سبھی سے روٹھ گیا تھا
جو مجھے جوڑے رکھتے تھے 
انہی سے ٹوٹ رہا تھا
مگر بنجر زمین پر پانی جب پڑتا ہے
تیری اک مسکراہٹ نے
مجھے فصلوں سا کردیا
                                                 حمزہ جنیدی #smile #hjkhayal #nojotourdu #hamzajunaidy #مسکراہٹ
Smile  مجھے بس اتنا یاد ہے
مرے اسکول کے دن تھے
بلاوجہ ہی میں سبھی سے روٹھ گیا تھا
جو مجھے جوڑے رکھتے تھے 
انہی سے ٹوٹ رہا تھا
مگر بنجر زمین پر پانی جب پڑتا ہے
تیری اک مسکراہٹ نے
مجھے فصلوں سا کردیا
                                                 حمزہ جنیدی #smile #hjkhayal #nojotourdu #hamzajunaidy #مسکراہٹ