Nojoto: Largest Storytelling Platform

مرزا غالب زاہد پینے دے شراب مسجد میں بیٹھ کر





مرزا غالب 
زاہد پینے دے شراب مسجد میں بیٹھ کر 
یا            وہ         جگہ         بتا                  جہاں                خدا              نہیں  
علامہ اقبال 
 مسجد خدا کا گھر ہے پینے کی جگہ نہیں 
کافر کے دل میں جا وہاں خدا نہیں
 احمد فراز 
کافر کے دل سے آیا ہوں میں یہ دیکھ کر 
خدا     موجود ہے     وہاں    پر اسے            پتہ     نہیں
 وصی شاہ 
خدا تو موجود دنیا میں ہر جگہ ہے 
تو جنت میں جا وہاں پینا منع نہیں



.

©Mr. Eram
  #Books
mreram8290829648872

Mr. Eram

New Creator
streak icon62

#Books

72 Views