Nojoto: Largest Storytelling Platform

نفرت میں ڈھل رہی ہے. محبت کروٹ بدل رہی ہے. محلوں ک

نفرت میں ڈھل رہی ہے.
محبت کروٹ بدل رہی ہے.
محلوں کے چراغوں سے.
ہر جھونپڑی جل رہی ہے.
جنگ جاری ہے مسلسل.
میری سانس چل رہی ہے.
آج بہتر ہے تو اچھا ہے.
جیسی حیات کل رہی ہے.
بہت شوق تھا بچھڑنے کا.
اب کیوں ہاتھ مل رہی ہے.
مجھے ہے گھر کو اب جانا.
ریاض اب رات ڈھل رہی ہے. #riazwrites #riazmehmoodriaz #urdupoetry
نفرت میں ڈھل رہی ہے.
محبت کروٹ بدل رہی ہے.
محلوں کے چراغوں سے.
ہر جھونپڑی جل رہی ہے.
جنگ جاری ہے مسلسل.
میری سانس چل رہی ہے.
آج بہتر ہے تو اچھا ہے.
جیسی حیات کل رہی ہے.
بہت شوق تھا بچھڑنے کا.
اب کیوں ہاتھ مل رہی ہے.
مجھے ہے گھر کو اب جانا.
ریاض اب رات ڈھل رہی ہے. #riazwrites #riazmehmoodriaz #urdupoetry
riazmehmood5498

Riaz Mehmood

New Creator