White جو منہ کو ا رہی تھی اب لپٹی ہے پاؤں سے بارش کے بعد خاک کی فطرت بدل گئی ©sheikh Zahid #Thinking