Nojoto: Largest Storytelling Platform
sheikhzahid6093
  • 129Stories
  • 186Followers
  • 993Love
    1.5LacViews

sheikh Zahid

اندیشہ بھی تھا احتیاط بھی بہت کی مگر ہوتے ہوتے آخر وہ شخص جدا ھو ہی گیا ۔۔۔

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
2cbbbd95b6cd25741e575c31c6a2f08f

sheikh Zahid

White جو منہ کو ا رہی تھی اب لپٹی ہے پاؤں سے
بارش کے بعد خاک کی فطرت بدل گئی

©sheikh Zahid #Thinking
2cbbbd95b6cd25741e575c31c6a2f08f

sheikh Zahid

White ایک تیرا حجر جو بالوں میں سفیدی لایا 
ایک تیرا عشق جو سینے میں جواں رہتا ھے

©sheikh Zahid #love_shayari
2cbbbd95b6cd25741e575c31c6a2f08f

sheikh Zahid

White رہنے کو دل بھی تھا مگر اے دوست۔۔۔۔ 
حیران ھوں آپ نے انتخاب کیا آستین کا

©sheikh Zahid
  #Tulips
2cbbbd95b6cd25741e575c31c6a2f08f

sheikh Zahid

#Emotional
2cbbbd95b6cd25741e575c31c6a2f08f

sheikh Zahid

‏ﮐﯿﻤﯿﺎ ﮔﺮ
ﭘﺮﮐﮫ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ
ﺍﻭﺭ ﭘﺮﮐﮫ ﮐﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﺘﺎ
کہ ہماری آنکھوں میں
وہ کوﻥ ﺳﯽ ﺩﮬﺎﺕ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﮨﯿﮟ...؟؟
ﺟﻮ ﭘﮕﮭﻠﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﺑﮑﮭﺮﺗﮯ بھی نہیں

©sheikh Zahid
  #travelogue
2cbbbd95b6cd25741e575c31c6a2f08f

sheikh Zahid

ہمیں پسند سہی، اب یہ رنگ مت پہنو
پرائے تن پہ ہماری امنگ مت پہنو

ہماری روح پہ پڑتی ہیں بدنما شکنیں

لباس پہنو، مگر اتنا تنگ مت پہنو

ہمارے ساتھ زمانہ بھی چل پڑے نہ کہیں

تم اپنے پاؤں میں، یہ جلترنگ مت پہنو

انا چمکنے نہ دے گی تمہیں کسی رُت میں

تم آئینہ ہو مِری جاں! یہ زنگ مت پہنو

فضا پرست ہے وہ، اس سے کیا کہیں 

کہ لال اوڑھ لو، اور سبز رنگ مت پہنو

©sheikh Zahid
  #ballet
2cbbbd95b6cd25741e575c31c6a2f08f

sheikh Zahid

یہ وہم جانے میرے دل سے کیوں نکل نہیں رہا
کہ اُس کا بھی مری طرح سے جی سنبھل نہیں رہا

کوئی ورق دکھا جو اشکِ خوں سے تر بتر نہ ہو 
کوئی غزل دکھا جہاں وہ داغ جل نہیں رہا  

میں ایک ہجرِ بے مُراد جھیلتا ہوں رات دن
جو ایسے صبر کی طرح ہے جس کا پھل نہیں رہا 

تو اب مرے تمام رنج مستقل رہیں گے کیا
تو کیا تمہاری خامشی کا کوئی حل نہیں رہا

کڑی مسافتوں نے کس کے پاؤں شل نہیں کیے
کوئی دکھاؤ جو بچھڑ کے ہاتھ مل نہیں رہا

©sheikh Zahid
  #thelunarcycle
2cbbbd95b6cd25741e575c31c6a2f08f

sheikh Zahid

کھا ے ہیں مبحت میں کس قدر دھوکے 
چلو چھوڑو رہنے دو ۔۔۔۔۔۔۔۔its okay 🤗

©sheikh Zahid
  #Blossom
2cbbbd95b6cd25741e575c31c6a2f08f

sheikh Zahid

وہ تَہی دَست بھی کیا خوب کہانی گَر تھا 
باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا           

ہنساتا تھا مجھ کو تو پھر وہ رُلا بھی دیتا تھا
کر کے وہ مجھ سے اکثر وعدے بُھلا بھی دیتا تھا

بے وفا تھا بہت مگر دل کو اچھا لگتا تھا
کبھی کبھار باتیں محبت کی سُنا بھی دیتا تھا

کبھی بے وقت چلا آتا تھا ملنے کو
کبھی قیمتی وقت محبت کے گنوا بھی دیتا تھا

تھام لیتا تھا میرا ہاتھ کبھی یوں ہی خود
کبھی ہاتھ اپنا میرے ہاتھ سے چھڑا بھی لیتا تھا

عجیب دھوپ چھاؤں سا مزاج تھا اُس کا
معتبر بھی رکھتا تھا نظروں سے گرا بھی دیتا تھا...!

©sheikh Zahid
  #Blossom
2cbbbd95b6cd25741e575c31c6a2f08f

sheikh Zahid

عرض کیاھے کہ ۔۔۔

خاص ھوا کرتے تھے 
خاک ھوے پھر تے ھیں

©sheikh Zahid
  #StandProud
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile