Nojoto: Largest Storytelling Platform

❦*JANAM*❤️ 🥀کچھ دور ہمارے ساتھ چلو....❥ 🥀ہ

❦*JANAM*❤️
🥀کچھ دور ہمارے ساتھ چلو....❥
      🥀ہم دل 💕کی کہانی کہہ دینگے....❥

🥀سمجھے نہ جسے تم آنکھوں سے.....❥
         🥀وہ بات زبانی کہہ دینگے......❥

🥀پھولوں کی طرح جب ہونٹوں پہ......❥
        🥀اک شوخ تبسم بکھرے گی....❥

🥀دھیرے سے تمہارے کانوں میں.....❥
    🥀اک بات پرانی کہہ دینگے......❥

🥀اظہار وفا تم کیا جانو.....❥
       🥀اقرار وفا تم کیا جانو......❥

🥀ہم ذکر کریں گے غیروں کا.....❥
    🥀اور اپنی کہانی کہہ دینگے......❥

🥀کچھ دور ہمارے ساتھ چلو......❥
         🥀ہم دل کی💕 کہانی کہہ دینگے....
🦋 ❤️ 💯 🥀

©Abdul Ashrafi #desert love
❦*JANAM*❤️
🥀کچھ دور ہمارے ساتھ چلو....❥
      🥀ہم دل 💕کی کہانی کہہ دینگے....❥

🥀سمجھے نہ جسے تم آنکھوں سے.....❥
         🥀وہ بات زبانی کہہ دینگے......❥

🥀پھولوں کی طرح جب ہونٹوں پہ......❥
        🥀اک شوخ تبسم بکھرے گی....❥

🥀دھیرے سے تمہارے کانوں میں.....❥
    🥀اک بات پرانی کہہ دینگے......❥

🥀اظہار وفا تم کیا جانو.....❥
       🥀اقرار وفا تم کیا جانو......❥

🥀ہم ذکر کریں گے غیروں کا.....❥
    🥀اور اپنی کہانی کہہ دینگے......❥

🥀کچھ دور ہمارے ساتھ چلو......❥
         🥀ہم دل کی💕 کہانی کہہ دینگے....
🦋 ❤️ 💯 🥀

©Abdul Ashrafi #desert love