Nojoto: Largest Storytelling Platform

# کنبے کا باغبان بیٹیوں کا سائب | Urdu رائے اور

  کنبے کا باغبان بیٹیوں کا سائبان ہوتا ہے پیارا باپ
اسکی وجہ سے خوش ہیں زمانے میں ہم اور آپ
دل کو دکھا کے اسکے کہیں پاؤگے نہ تم سکوں
چلہ کشی کرو برسوں تک یا چاہے صدیوں کرو تم جاپ
💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓
please respect your father forever
He is a very respectable person God and His Beloved Muhammad Mustafa Sallallahu alaihi wasallam after the God is pleased with their pleasure and displeased with us
میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں ابو

کنبے کا باغبان بیٹیوں کا سائبان ہوتا ہے پیارا باپ اسکی وجہ سے خوش ہیں زمانے میں ہم اور آپ دل کو دکھا کے اسکے کہیں پاؤگے نہ تم سکوں چلہ کشی کرو برسوں تک یا چاہے صدیوں کرو تم جاپ 💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓 please respect your father forever He is a very respectable person God and His Beloved Muhammad Mustafa Sallallahu alaihi wasallam after the God is pleased with their pleasure and displeased with us میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں ابو #خیالات

12,005 Views