رہ گئی امید تو برباد ہو جاؤں گا میں___؟ جائیے تو پھر مجھے سچ مچ بھلاتے جائیے زندگی کی انجمن کا بس یہی دستور ہے بڑھ کے ملیے اور مل کر دور جاتے جائیے #امید رہ گئی امید تو برباد ہو جاؤں گا میں___؟ جائیے تو پھر مجھے سچ مچ بھلاتے جائیے زندگی کی انجمن کا بس یہی دستور ہے بڑھ کے ملیے اور مل کر دور جاتے جائیے