جن آنکھوں نے دیکھے ہوں ترے خواب ہمیشہ اے دوست اُن آنکھوں کو رلایا نہیں کرتے ہر شخص کے دامن میں سہارا نہیں ہوتا ہر شخص کو یوں چھوڑ کے جایا نہیں کرتے ©{Gauhar_Pratapgarhi} جن آنکھوں نے دیکھے ہوں ترے خواب ہمیشہ اے دوست اُن آنکھوں کو رلایا نہیں کرتے ہر شخص کے دامن میں سہارا نہیں ہوتا ہر شخص کو یوں چھوڑ کے جایا نہیں کرتے #new_post #new_poetry