جب تصور میرا چپکے سے تجھے چھو آئے اپنی ہر سانس سے مجھ کو تیری خوشبو آئے جب کبھی گردش دوراں نے ستایا مجھ کو میری جانب تیرے پھیلے ہوئے بازو آئے ©gauhar pratapgarhi جب تصور میرا چپکے سے تجھے چھو آئے اپنی ہر سانس سے مجھ کو تیری خوشبو آئے جب کبھی گردش دوراں نے ستایا مجھ کو میری جانب تیرے پھیلے ہوئے بازو آئے #newshayri #newgazal #GauharPratapgarhi