آو اک روز گلے لگ کہ بتائیں تم کو دل کہ جلتے ہوئے زخموں کو دکھائیں تم کو ہجر کی رات کٹتی ہے بھلا کیسے امیر یہ کہانی بھی کسی شام سنائیں تم کو تم ہمیں دیکھو اک روز کسی غیر کہ ساتھ پکڑ کہ ہاتھ اس کا خوب جلائیں تم کو تمہیں پتہ تو چلے ہم پہ گزرتی کیا ہے روٹھ کہ بیٹھے رہو ہم نہ منائیں تم کو #امیرمو'سی #urdu #shayeri #urduadab #urdulovers #Pakistan #India #ameermoosapoetry