Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ بارش کب ٹلے گی مجھے تم سے ملنا بھی ضرور ہے ت

یہ بارش کب ٹلے گی  
مجھے تم سے ملنا بھی ضرور ہے 
تمھارا گھر بھی بہت دور ہے 
پر مجھے جانا بھی آج ضرور ہے 
کیسے روکوں میں اس بارش 
جو ٹلنے پے آج مجبور ہے 
دعا کر سکتا ہوں اس بارش کے لئے 
وہ میری مانتا بھی بات ضرور ہے 
بات تو پھر کبھی بھی بتا دوں گا میں اسے
لیکن میرا ملنا آج ضرور ہے

©Moon G
  #Ye-Barish-Khab-taly-gei#sadpoetry #moong #khamooshalfaaz
samsonalwan9520

Moon G

New Creator

#Ye-Barish-Khab-taly-geisadpoetry #Moong #khamooshalfaaz #Poetry

126 Views