Nojoto: Largest Storytelling Platform

#OpenPoetry تمہیں پتا ہے میں کیا چاہتا ہوں 😊 روز

#OpenPoetry تمہیں پتا ہے میں کیا چاہتا ہوں 😊
روز محشر جب دل توڑنے والوں کا حساب ہو تو تم سر فہرست ہو تب میں اپنے خدا سے کہوں کہ اس سے میرے وہ سجدوں میں آنسو، دکھ، تکلیف، پریشانى، بے بسى، میرى بے سکونى، میرى ہر تکلیف کا بدلہ لے جو دنیا میں تجھ پر چهوڑ دیا تها میں چاہتا ہوں کہ وہ بهى اتنى تکلیف، اذیت برداشت کرے جتنى میں نے دنیا میں کى ہے اسے بهى احساس ہو کہ دل توڑنے کى کیا سزا ہے جهوٹے وعدوں، قسموں کسى کو دهوکہ دینے سے کیا ہوتا.. 
تم وہ ہر سزا بهگتو جسکے تم حقدار ہو____ #Moazzam

moazzamali5802

Moazzam ali

New Creator