Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہاں ہے مجھے اپنی فقیری پہ بہت ناز میں نے کبھی ضمیر

ہاں ہے مجھے اپنی فقیری پہ بہت ناز
میں نے کبھی ضمیر کا سودا نہیں کیا
جا تو کبھی غریب کی کٹیا میں جا کے دیکھ
وہ بادشاہی اور ہے تجھ کو خبر نہیں

~$0NU$H3|KH©™✓ #zameer #inpirational #Faqeri #danishwari
ہاں ہے مجھے اپنی فقیری پہ بہت ناز
میں نے کبھی ضمیر کا سودا نہیں کیا
جا تو کبھی غریب کی کٹیا میں جا کے دیکھ
وہ بادشاہی اور ہے تجھ کو خبر نہیں

~$0NU$H3|KH©™✓ #zameer #inpirational #Faqeri #danishwari
sonusheikh4728

Sonu Sheikh

New Creator