Nojoto: Largest Storytelling Platform
sonusheikh4728
  • 57Stories
  • 117Followers
  • 350Love
    0Views

Sonu Sheikh

Just a happy person with emotional poetry..... Spreading Love.......😍❤️

  • Popular
  • Latest
  • Video
eb575ee88d2f00ef7c5992cabceece5d

Sonu Sheikh

ٹھوکریں کھا کہ اک بات سمجھ آئی مجھے
لوگ یک دم ہی بدل جاتے ہیں

~$0NU$H3|KH©™✓ #Reality #sad #honest
eb575ee88d2f00ef7c5992cabceece5d

Sonu Sheikh

کیا ہی قسمت ہو،---اونچی سی اک سدا آئے
یہ جو منگتا ہے مدینہ کو بولایا جائے

~$0NU$H3|KH©™✓ #Holy.Prophet #Allah #Nabi
eb575ee88d2f00ef7c5992cabceece5d

Sonu Sheikh

جو بھی ہو بس انہیں یقین دلایا جائے
میں تو عاشق ہوں مجھے زہر پیلایاجائے

~$0NU$H3|KH©™✓ #love #extreme
eb575ee88d2f00ef7c5992cabceece5d

Sonu Sheikh

ہاں ہے مجھے اپنی فقیری پہ بہت ناز
میں نے کبھی ضمیر کا سودا نہیں کیا
جا تو کبھی غریب کی کٹیا میں جا کے دیکھ
وہ بادشاہی اور ہے تجھ کو خبر نہیں

~$0NU$H3|KH©™✓ #zameer #inpirational #Faqeri #danishwari
eb575ee88d2f00ef7c5992cabceece5d

Sonu Sheikh

عشق میں عاجزی ملاؤ تم
ساری دُنیا کو پھر دکھاؤ تم
کیسے ہو جاتی ہے محبت جانا
ہم سے مل کر ہمیں بتاؤ تم

~$0NU$H3|KH©™✓ #love #
eb575ee88d2f00ef7c5992cabceece5d

Sonu Sheikh

بہت سے غم پیے ہیں میں نے اس غرض سے ساقی
کے بس کم ظرف لوگوں میں میرا بھی نام نہ آۓ

~$0NU$H3|KH©™✓ #kamzarf #love #pain
eb575ee88d2f00ef7c5992cabceece5d

Sonu Sheikh

شراب سے زیادہ نشہ ہے ان کی یاد میں
تو دنیا بھول جائے گا دو گھونٹ پی کے دیکھ

~$0NU$H3|KH©™✓ #yaad #love #inspiration
eb575ee88d2f00ef7c5992cabceece5d

Sonu Sheikh

نماز عشق بھی ایسی ادا کری ہم نے
کے سجدہ اس کو کیا جس کو لا شریک کیا

~$0NU$H3|KH©™✓ #Allah #ishq #Haqeqi
eb575ee88d2f00ef7c5992cabceece5d

Sonu Sheikh

ہاں ہے مجھے اپنی فقیری پہ بہت ناز
میں نے کبھی ضمیر کا سودا نہیں کیا

~$0NU$H3|KH©™✓ #Darweish #poor #shayar
eb575ee88d2f00ef7c5992cabceece5d

Sonu Sheikh

میں جو پہنچا عاشقوں سے بھری محفل میں
نعرہ لگا آگئے چاک گریباں والے

~$0NU$H3|KH©™✓ #love #ishq
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile